ایم ایس جنرل ہسپتال لاہور ڈاکٹر فریاد حسین (ایسوسی ایٹ پروفیسر پیڈیاٹرک ڈپارٹمنٹ) کے آنجہانی والد محمد ریاض حسین جو کہ 29 دسمبر 2024 كو بقضائے الہی وفات پا گئے تھے مرحوم کی طلبِ مغفرت اور بلندیءدرجات کےلئے بمقام جامع مسجد LGH میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں جنرل ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی ڈاکٹرز کمیونٹی سمیت ہیلتھ پروفیشنلز نے بھرپور شرکت کی اور ڈاکٹر فریاد حسین سے اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر مرحوم کی اخروی منزل کی آسانی کیلئے دعا کی گئی اور پسماندگان سے اظہار ہمدردی کیا گیا وائے ڈی اے جنرل ہسپتال لاہور/ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور